Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 2)

Monthly Archives: August 2018

شہریارآفریدی نے وزیرمملکت برائے داخلہ کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے وزیرمملکت برائے داخلہ کا حلف اٹھالیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختوان خوا کے حلقہ این اے 32 کوہاٹ سے کامیاب ہونے والے شہریار خان آفریدی نے وزیرمملکت برائے داخلہ کا حلف اٹھا لیا ہے، حلف برداری …

Read More »

آرمی چیف نے کہا کہ فوج بھی حکومت کا ماتحت ادارہ ہے، فواد چوہدری

fawad

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ فوج بھی حکومت کا ماتحت ادارہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم ملک میں استحکام چاہتے …

Read More »

نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواست خارج

nawaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہد جمیل خان پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی فل بنچ نے نواز شریف، مریم نواز اور …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کراچی کی بینکنگ کورٹ میں خود کوسرنڈرکرتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست کردی۔ عدالت نے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات میں موروثی سیاست پھرغالب آگئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والی ضمنی الیکشن میں موروثی سیاست پھر غالب آگئی۔ 14 اکتوبرکوہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں کے لیے …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 35 اے کی سماعت پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

نئی دہلی/ سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 35 اے کو ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کو آئندہ برس جنوری تک کے لیے ملتوی کردیا ہے دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں آج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم …

Read More »

ڈی پی او پاکپتن تبدیلی کیس، خاور مانیکا فوری طور پر طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب …

Read More »

ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا

ایمسٹرڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مسلمانوں کے احتجاج کے باعث ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈر نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے باعث دنیا …

Read More »

پی پی کے غلط طرز عمل سے اپوزیشن اتحاد کمزور ہوا، ن لیگ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما وسابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے غلط طرز عمل کی وجہ سے اپوزیشن اتحاد کمزور ہوا۔ سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے غلط طرز عمل کی وجہ سے اپوزیشن اتحاد کمزور ہوا تاہم آگے جا کر …

Read More »

روس میں شفاف ناخنوں میں زندہ چیونٹیوں کے فیشن پر شدید تنقید

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے ایک بیوٹی پارلر نے شفاف مصنوعی ناخنوں کے اندر زندہ چیونٹیاں رکھ کر اسے ایک فیشن کے طور پر متعارف کرایا جس پراب سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ ماسکو نے نیل سنی بیوٹی سیلون نے خواتین کے لیے ایسے کھوکھلے مگر شفاف مصنوعی ناخن …

Read More »