Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 19)

Monthly Archives: August 2018

سائیبریا سے زمانہ قدیم کے دور کے گھوڑے کی لاش دریافت

سائیبریا (مانیٹرنگ ڈیسک) سائیبریا کے علاقے سے 40 ہزار سال قبل کے گھوڑے کے ایک بچے کی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سائیبریا میں ایک تحقیقی پروجیکٹ کے لیے جاری کھدائی کے دوران گھوڑے کی بچے کی حنوط شدہ لاش برآمد ہوئی …

Read More »

شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں امور چلانے کے قواعد و ضوابط کے مطابق شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں …

Read More »

گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پاکستان کا ہالینڈ سے شدید احتجاج

ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے معاملے پر پاکستان نے ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر شدید احتجاج کیا گیا اور ہالینڈ کے ناظم الامور کو طلب کرکے اسلام کو بدنام …

Read More »

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف اپیل پر فیصلہ مؤخر

nawaz

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 …

Read More »

مودی نے پاکستان کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی، بھارتی میڈیا

نئی دلی (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اپنے پاکستانی ہم منصب کو لکھے گئے خط میں صرف اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا …

Read More »

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، فی تولہ 55 ہزار کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 اور چاندی پر 30 روپے بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں تولہ سونے کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے بڑھ …

Read More »

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کا پیسہ واپس لانے کا حکم دیا ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھیجا گیا پیسہ واپس لانے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سوئس بینکوں میں کتنی رقم پڑی ہے کوئی علم نہیں، …

Read More »

چیف جسٹس نے چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو پیر کے روز طلب کر لیا ہے۔ نیب میں پیش ہونے والے افراد کی میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف کا شکار ہوگئے ہیں۔ حنیف عباسی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے اور انہیں دل کی شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ اڈیالہ جیل حکام کے …

Read More »