Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 18)

Monthly Archives: August 2018

محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی

باربا ڈوس (مانیٹرنگ ڈیسک) دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی اور ٹی 20 کرکٹ میں رکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا۔ سینٹ کٹس …

Read More »

شہبازشریف آج اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کے نام کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اختلاف کی اے پی سی میں شریک تمام جماعتوں نے صدارتی الیکشن میں مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق کرلیا تاہم امیدوار کے نام کا اعلان آج شہباز شریف کریں گے۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں متفقہ صدارتی امیدوار کے نام پر فیصلہ نہ …

Read More »

شیخ رشید ریلوے اجلاس کی کہانی باہر آنے پر افسران پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی باہر آنے پر ریلوے افسران پر برس پڑے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق ریلوے اجلاسوں کی اندرونی کہانی باہر آنے پر شیخ رشید …

Read More »

نیکٹا نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیکٹا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے اضافی سیکیورٹی لینے سے انکار نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نئی آزمائش میں ڈال دیا۔ وزیراعظم کو باربار سیکیورٹی تھریٹ نے سلامتی اداروں کی …

Read More »

کچھ لوگوں کا حافظہ تیز کیوں ہوتا ہے

سائنس دان یہ راز جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ اعصابی نظام یکساں ہونے اور دماغ کی ایک جیسی ساخت رکھنے والے انسانوں میں سے کچھ کا حافظہ تیز اور کچھ کی یادداشت کمزور کیوں ہوتی ہے۔ انسان حیرت انگیز تخلیق ہے اس کا جسم ایک جیسے نظاموں سے مل …

Read More »

راولپنڈی میں کار زیرتعمیر پل سے ٹکرا گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی (مایٹرنگ دیسک) کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں مندرہ چکوال روڈ پر تیز رفتار کار زیر تعمیر پل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں …

Read More »

افغان صدر کا وزیردفاع، داخلہ اور چیف خفیہ ایجنسی کے استعفے قبول کرنے سے انکار

کابل(مایٹرنگ دیسک) افغان صدر اشرف غنی نے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا جب کہ مشیر قومی سلامتی کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی امور پر اختلافات کے باعث گزشتہ روز افغان وزیر دفاع، وزیر …

Read More »

امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے۔ جان مکین نے گزشتہ روز اپنے علاج سے روک دیا تھا۔ ان کے انتقال …

Read More »

شہری پر تشدد؛ پی ٹی آئی نے عمران شاہ کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی ڈسپلنری کمیٹی نے شہری تشدد کیس میں اپنے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی نے اراکین ڈسپلنری کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران شاہ نے …

Read More »

ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے مدمقابل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشین گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اتوار کو ملائیشیا کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ انڈونیشیا میں جاری گیمزکے مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی انتہائی شاندار رہی ہے اور اس نے ابتدائی تینوں میچزمیں فتوحات حاصل کیں، گرین شرٹس نے …

Read More »