Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 12)

Monthly Archives: August 2018

پیپلزپارٹی کے رویے سے متعلق کوئی بات نہیں کرنا چاہتا، نوازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے موجودہ رویے پرکچھ کہنا نہیں چاہتا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو نیب ریفرنسزکی سماعت کے لئے اڈیالہ جیل سے پانچویں مرتبہ خصوصی طورپراسلام آباد کی احتساب عدالت لایا گیا۔ دوران سماعت صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران نوازشریف نے …

Read More »

شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور …

Read More »

نیب ریفرنسز: نواز شریف کے وکیل اور واجد ضیا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران ان کے وکیل خواجہ حارث اور نیب کے گواہ واجد کے ضیا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم کے خلاف دائر العزیزیہ اسٹیل ملز …

Read More »

اب یوٹیوب کو شیڈول کے مطابق استعمال کرنا ممکن

جدید دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی ضروریات کا ایک اہم عنصر ہے، ایسے میں ہر فرد سوشل میڈیا پر بالواسطہ یا بلاواسطہ وقت صرف کرنے کا پابند ہوچکا ہے تاہم مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب میں چند نئے اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ صارفین سمجھ سکیں کہ انہیں کتنا …

Read More »

بڑا آدمی بیمارپڑجائے تو سارے پاکستان کی مصیبت بن جاتی ہے، چیف جسٹس

SupremeCourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ بڑا آدمی بیمارپڑ جائے تو سارے پاکستان کی مصیبت بن جاتی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس …

Read More »

مشترکہ صدارتی امیدوار کا معاملہ: پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی الیکشن کے لیے مشترکہ امیدوار لانے کی مولانا فضل الرحمان کی درخواست پر پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ گزشتہ روز جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے صدارتی الیکشن کے لیے اعتزاز احسن …

Read More »

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سینئر افسران کے تبادلوں کی توثیق کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا جس میں کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا آج تیسرا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوگا جس کا 9 نکاتی ترمیمی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

شیخ رشید کی بوہڑ بازار میں تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی

sheikh rasheed

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) لال حویلی کے راستے میں موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے پر وزیر ریلوے شیخ رشید کی بوہڑ بازار میں تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی ہوگئی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کی بوہڑ بازار میں تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی، اس دوران شیخ رشید نے تاجروں سے کہا کہ میں …

Read More »

ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ 14 اکتوبرکوملک بھرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے 13، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 9، سندھ اوربلوچستان اسمبلی …

Read More »

سندھ میں پانی کا مسئلہ سب سے پہلے حل کروں گا، گورنر سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے لہذا سندھ میں پانی کا مسئلہ سب سے پہلے حل کروں گا۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مزارِ قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا …

Read More »