Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 11)

Monthly Archives: August 2018

منی لانڈرنگ کیس؛ انورمجید اوراے جی مجید کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار انورمجید اوران کے بیٹے عبدالغنی مجید کو4 ستمبر تک عدالتی ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا ہے۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ میں ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کے ملزمان انورمجید اورعبادالغنی مجید کوپیش کیا۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عدالت کے روبروموقف …

Read More »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد پولیس نے 5 ریاستوں میں ماؤ نواز باغیوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں پر چھاپے بھی مارے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماؤ نواز باغیوں کی جانب سے وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی سلامتی اور پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ …

Read More »

اگر آئی ایم ایف کے پاس گئے تو یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوگا: وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ اگر پاکستان آئی ایم ایف کے پاس گیا تو یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوگا۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پاکستان نے ابھی آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ نہیں کیا، اگر ہم آئی …

Read More »

وزیراعظم کی امریکی وزیرخارجہ سےگفتگو پر امریکی بیان حقیقت سےمختلف ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان فون پر اچھی اور تعمیری گفتگو ہوئی تاہم پریس ریلیز میں جو بتایا گیا وہ حقیقت کے برعکس ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

بلاول بھی صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئے۔ گزشتہ روز جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے صدارتی الیکشن کے لیے اعتزاز احسن کو دستبردار …

Read More »

اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کا گھر مسمار کردیا

رملہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے رملہ کے شمالی گاؤں میں ایک شہید فلسطینی کے گھر کو مسمار …

Read More »

سلمان‘کترینہ ایک ساتھ اداکاری میں بہترین قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف جوڑی سلمان خان اورکترینہ کیف نے اپنی فلموں سے مداحوں کو خوب محظوط کیا اور اب ان کی اداکاری کی تعریف ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکاربھی کرتے نظرآتے ہیں۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان …

Read More »

رجب طیب اردگان شامی صورتحال پر بات چیت کیلئے 7ستمبر کو ایران کا دورہ کریں گے

استنبول\تہران(فارن ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان آئندہ ماہ 7ستمبر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے‘جس میں وہ ایرانی ہم منصب اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کیساتھ ملاقات کریں گے ۔منگل کو ترجمان ترک صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ترک صدر 7ستمبر کو …

Read More »

50لاکھ گھر کا وعدہ پورا کرنے کیلئے مرکزی سطح پر ٹاسک فورس بنائیں گے‘محمود الرشید

لاہور(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر برائے ہاوسنگ محمود الرشید 50لاکھ گھروں کے وعدے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہیں۔گزشتہ روز عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے ایک بیان میں میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ 50لاکھ گھر کا وعدہ پورا کرنے کے لیے اخوت یا کسی تعمیراتی کمپنی کیساتھ کام …

Read More »