Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / August (page 10)

Monthly Archives: August 2018

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پرآنیوالا خرچ گوگل پر دیکھا، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے سے ہونے والا خرچہ گوگل پر سرچ کیا تھا لہذا آپ بھی گوگل کرکے دیکھ لیں پتہ چل جائے گا۔ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے اپنے بیان …

Read More »

محمد سلیمان خان انٹیلی جنس بیورو کے نئے سربراہ تعینات

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کر دیا۔ ڈاکٹر سلیمان خان کی بطور ڈی جی آئی بی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر سلیمان خان اس سے پہلے کوآرڈینٹر نیکٹا کے عہدے پر خدمات انجام دے رہےتھے۔مہر خالد دادلک …

Read More »

پاکستان کا گستاخانہ مواد پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے گستاخانہ مواد پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہوں نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے …

Read More »

وفاقی کابینہ کی نیب قوانین میں تبدیلی کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا ہونے والا یہ تیسرا اجلاس تھا جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل پانچویں فتح

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان نے اپنے آخری پول میچ میں بنگلادیش کو پانچ کے مقابلے میں صفر سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے …

Read More »

فیس بک نے مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمارآرمی چیف کا اکاؤنٹ بند کردیا

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک انتظامیہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے پر میانمار کے آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے فیس بک اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تفتیشی کمیشن کی جانب سے میانمار کے آرمی …

Read More »

سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی تولہ اضافہ

gold

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی تولہ قیمت 2000 ہزار روپے بڑھ کر 58 ہزار 300 روپے تولہ ہوگئی۔ صدر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کا اثر مقامی سطح پر بھی نظر آرہا ہے، اس کے علاوہ …

Read More »

بیرون ملک رقم واپس لانے سے متعلق جلد اچھی خبر سامنے آئے گی، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بیرون ملک رقم واپس لانے سے متعلق جلد اچھی خبر سامنے آئے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں لاپتہ افراد کے حوالے سے بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ …

Read More »

پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں، آصف زرداری کا بیان حلفی

asif ali zrdari

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان حلفی میں کہا ہے کہ پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں اور ناہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے این آر او مقدمے میں اپنا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرا …

Read More »

6 ستمبر کو ہمارا ہر شہید سب کو نظر آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے رواں برس 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہداء منفرد انداز میں منانے کا اعلان کر رکھا ہے، اس دن قوم کے نمائندے ہر شہید کے گھر جائیں گے اور شہیدوں کے لواحقین کا شکریہ ادا کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 24 اگست …

Read More »