Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / دیشا پتانی کی فٹنس کی طرف واپسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

دیشا پتانی کی فٹنس کی طرف واپسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیشا پتانی نے ٹخنہ زخمی ہونے کے بعد فٹنس کی طرف واپسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی کا ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’بھارت‘‘ میں اپنے کردار کی تیاری کرتے ہوئے ٹخنہ زخمی ہو گیا جس کے بعد اب وہ فٹنس کی طرف واپس آگئی ہیں اور انہوں نے انسٹاگرام پر الٹی قلابازی کھاتے ہوئے وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹخنہ زخمی ہونے کے بعد وہ فٹنس کی طرف واپسآنے کی کوشش کر رہی ہیں، ابھی وہ اس میں مکمل طور پر لیکن جلد اس پر عبور حاصل کر لیں گی

About Admin

Check Also

عالیہ بھٹ کا ایک بار پھررنبیرکے لیے اظہارمحبت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنے گہرے دوست رنبیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: