Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / ایشین گیمز: ہاکی کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست

ایشین گیمز: ہاکی کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست

جکارتا (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے سیمی فائنل میں ملائشیا نے بھارت کو 7-6 سے شکست دے دی۔
ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان سخت کانٹے دار مقابلہ ہوا اوراس کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آ ؤٹ پر ہوا ۔
دونوں ٹیموں کامیچ مقررہ وقت تک کھیل 2-2 سے برابر رہا دونوں ٹیموں کو پنلٹی شوٹ آؤٹس ملیں جس میں ملائیشیا نے 7-6 سے فتح حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جہاں ملائشیا کا مقابلہ پاکستان اور جاپان کے درمیان دوسرے سیمی فائنل میں کامیاب ہونے والی ٹیم سے ہو گا۔

About Admin

Check Also

asia cup

ایشیاءکپ :پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 238 رنز کا ہدف

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: