Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / پاکستان کا گستاخانہ مواد پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

پاکستان کا گستاخانہ مواد پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے گستاخانہ مواد پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہوں نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے او آئی سی کو فوری اجلاس بلایا جائے تاکہ تنازع پر او آئی سی کا موقف سامنے آسکے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا او آئی سی کے 6 اراکین سے رابطہ ہوچکا ہے جن سے ہم نے تنازع پر بات کی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوز کانفرنس سے خطاب سے کچھ دیر قبل ترکی کے وزیر خارجہ سے بھی اس معاملے پر بات ہوئی۔

About Admin

Check Also

تصویر لیک معاملہ،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر حنیف عباسی اٹک جیل منتقل

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ کے کمرے سے نواز شریف کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: