Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی سلامتی اور پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال پر کیا گیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندری حدود کی حفاظت کے لیے پاک نیوی کردار قابل تحسین ہے۔

About Admin

Check Also

supremecourt

العزیزیہ وفلیگ شپ ریفرنسزکی منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست خارج

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے نوازشریف کے خلاف زیرسماعت العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: