Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / محمد سلیمان خان انٹیلی جنس بیورو کے نئے سربراہ تعینات

محمد سلیمان خان انٹیلی جنس بیورو کے نئے سربراہ تعینات

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کر دیا۔
ڈاکٹر سلیمان خان کی بطور ڈی جی آئی بی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر سلیمان خان اس سے پہلے کوآرڈینٹر نیکٹا کے عہدے پر خدمات انجام دے رہےتھے۔مہر خالد دادلک کو ڈاکٹر سلیمان کی جگہ نیکٹا کا کوآرڈینٹر تعینات کر دیا گیا ہے جب کہ محمد جہانزیب خان کو سیکریٹری ایف بی آر تعینات کر دیا گیا۔محمد جہانزیب خان اس سے پہلے سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔

About Admin

Check Also

وزیراعظم عمران خان کا ایک ماہ کی حکومتی کارکردگی پرقوم سے خطاب ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: