Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / شیخ رشید کی بوہڑ بازار میں تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی

شیخ رشید کی بوہڑ بازار میں تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) لال حویلی کے راستے میں موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے پر وزیر ریلوے شیخ رشید کی بوہڑ بازار میں تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی ہوگئی۔
وزیر ریلوے شیخ رشید کی بوہڑ بازار میں تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی، اس دوران شیخ رشید نے تاجروں سے کہا کہ میں وزیر ہوں چاہو تو یہ تجاوزات ختم کرا سکتا ہوں، جس پر تاجر برادری نے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں تجاوزات ختم ہو‍ں تاہم پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا تو جو اب ہو رہا ہے۔
شیخ رشید کی موجودگی میں ٹریفک وارڈن ہواس باختہ ہوگیا اور شہریوں کے موٹرسائیکلیں گرانا شروع کر دیں جس پر سی ٹی او نے کارروائی کرتے ہوئے اختیارات سے تجاوز کرنے والے وارڈن ریاض کو معطل کردیا۔

About Admin

Check Also

منی لانڈرنگ کیسز میں صرف ٹھوس شواہد پر کارروائی ہوگی، برطانوی وزیرداخلہ

لندن: برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستانیوں کی منی لانڈرنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: