Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / چیف جسٹس نے نیب تحقیقات کی تشہیر پر پابندی عائد کردی

چیف جسٹس نے نیب تحقیقات کی تشہیر پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے چیئرمین نیب کو تحقیقات پبلک نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
نیب اعلامیئے کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال اور پراسیکیوٹرجنرل نے سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔
ملاقات میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شخص کے خلاف تحقیقات ریفرنس دائر ہونے تک پبلک نہ کی جائیں، اس وقت تک تحقیقات کو خفیہ رکھیں تاکہ بعد میں کسی کے لئے شرمندگی کاباعث نہ بنے۔

About Admin

Check Also

انتخابی دھاندلی: (ن) لیگ نے پارلیمانی کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی غرض سے پارلیمانی کمیشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: