Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / تمام تحقیقات خفیہ رکھی جائیں، چیف جسٹس کی چیئرمین نیب کو ہدایت

تمام تحقیقات خفیہ رکھی جائیں، چیف جسٹس کی چیئرمین نیب کو ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ نیب کی تمام تحقیقات کو خفیہ رکھا جائے۔
چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ نیب کو ریفرنس دائر کرتے ہوئے کسی شہری کی تضحیک نہیں کرنی چاہیے۔چیف جسٹس کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں پراسیکیوٹر نیب سید اصغر حیدر بھی موجود تھے۔

About Admin

Check Also

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے ملاقات، نئے سرے سے دو طرفہ تعلقات کے آغاز پر اتفاق

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے ملاقات، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: