Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔
عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ طور پر پی سی بی کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کردی گئی۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کے مطابق وزیراعظم بورڈ کا پیٹرن انچیف بھی ہوتا ہے اوراس کے پاس چیئرمین سمیت بورڈ میں تبادلوں کا پورا اختیارہوتا ہے۔

About Admin

Check Also

چینی خاتون پاکستانی شہری سے رقم وصول کرنے پشاور پہنچ گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی خاتون پاکستانی شہری سے 3 لاکھ ڈالر کی رقم وصول کرنے پشاور پہنچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: