Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / مسلم لیگ(ن) ہمارے صدارتی امیدوار کو ووٹ دے گی، فاروق ایچ نائیک

مسلم لیگ(ن) ہمارے صدارتی امیدوار کو ووٹ دے گی، فاروق ایچ نائیک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمارے صدارتی امیدوار اعتزازاحسن کو ووٹ دے گی۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنماپی پی پی فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ بیرسٹراعتزازاحسن بڑے منجھے ہوئے سیاستدان اور مضبوط صدارتی امیدوار ہیں، اعتزاز احسن کی حمایت کے لئے (ن) لیگ کو منانے کی پوری کوشش کریں گے، ہمیں امید ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمارے صدارتی امیدوار کو ہی ووٹ دے گی، کیوں کہ ان کی جانب سے ہمارے امیدوار کے حوالے سے کوئی تحفظات سامنے نہیں آئے۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: