Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / ودیابالن تیلگو فلم میں سیاستدان کاکردارادا کریں گی

ودیابالن تیلگو فلم میں سیاستدان کاکردارادا کریں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن بالی وڈ کی کئی مشہور فلموں میں اداکاری کرنے کے بعد اب تیلگو فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنی پہلی تیلگو فلم پر کام شروع کردیاہے۔وہ کافی پرجوش ہیں۔ودیا بالن اس فلم میں نندارومی تراکا نامی اداکارہ و سیاستدان خاتون کا حقیقی کردار ادا کریں گی۔

About Admin

Check Also

بالی ووڈ فلم سوئی دھاگا کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ فلم سوئی دھاگا کے پہلے گانے نے ریلیز ہوتے ہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: