Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / عمران خان نے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے منع کردیا، جمائما

عمران خان نے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے منع کردیا، جمائما

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے منع کردیا ہے۔

گزشتہ روز عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد صحافی مہر تارڑ نے ٹوئٹر پر جمائما اور عمران خان کے دونوں صاحبزادوں سلیمان اور قاسم کو مبارک باد پیش کی اور لکھا کہ ‘جمائما، عمران خان کے سیاسی سفر میں ابتداء سے ساتھ تھیں جس کے لیے ان کا شکریہ‘۔

بعد ازاں انہوں نے ان کے دونوں بیٹوں کو مخاطب کرکے لکھا کہ انہیں اپنے والد پر فخر ہوگا جب وہ انہیں بطور وزیراعظم خدمات انجام دیتے ہوئے دیکھیں گے، جس کے لیے بہت لگن کی ضرورت ہے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: