Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / حلف برداری سے قبل نعیم الحق کوعمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانےسے روک دیا گیا

حلف برداری سے قبل نعیم الحق کوعمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانےسے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب سے قبل پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔
نعیم الحق نے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں اور ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے۔

جس کے بعد سیکیورٹی حکام کی اجازت کے بعد نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ روز ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے اور آج وہ وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھاچکے ہیں۔

About Admin

Check Also

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: