Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے

نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا۔
ایوان صدر میں حلف کی تقریب کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے کارڈز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
صدرمملکت ممنون حسین نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: