Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / ’عمران خان پی ایم سیکریٹریٹ میں ملٹری سیکریٹری کے مکان میں رہیں گے‘

’عمران خان پی ایم سیکریٹریٹ میں ملٹری سیکریٹری کے مکان میں رہیں گے‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہےکہ عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کےمکان نمبرایک میں رہیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پرائم منسٹرہاؤس کی کالونی میں عمران خان کے لیے گھر تیار ہوگیا ہے، عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کےمکان نمبرایک میں رہیں گے، میں عمران خان کے ساتھ رہوں گا، یہ رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری کی ہے اور مکان کی سیکیورٹی کلیرنس کرلی گئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ آج بھی عمران خان آئےتو انہیں دھکے پڑے ہیں، یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے، مجھے فوری طور پر ایس ایس پی سیکیورٹی سے بات کرنی ہے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: