Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / کاروں‘جیپوں‘ ہلکی کمرشل گاڑیوں ‘ ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ

کاروں‘جیپوں‘ ہلکی کمرشل گاڑیوں ‘ ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) رواں مالی سال 2018-19ئ کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی 2017ئ کے دوران فروخت کا حجم 24 ہزار 898 یونٹس رہا تھا جو رواں مالی سال میں جولائی 2018ئ کے دوران 25 ہزار 800 یونٹس تک بڑھ گیا۔ اس طرح جولائی 2017ئ کے مقابلہ میں جولائی 2018ئ کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں 902 یونٹس یعنی 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

dollars

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: