Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 6 ارب 56 کروڑ ڈالرز رہ گئے ہیں۔

About Admin

Check Also

موجودہ حالات حکومت سےزیادہ اپوزیشن کا امتحان، قوم کومایوس نہیں کریں گے: شہبازشریف

لاہو (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: