Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوگئی۔

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 123 روپے 68 پیسے ریکارڈ ہوئی۔

About Admin

Check Also

Oil

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: