Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / شادی کے بعد بھی شوہر کو وقت نہیں دے پاتی‘انوشکا شرما

شادی کے بعد بھی شوہر کو وقت نہیں دے پاتی‘انوشکا شرما

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پاتی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ 15 برس کی عمر سے کام کر رہی ہیں یہاں تک کہ ازدواجی زندگی کے بعد بھی کام کو جاری رکھا ہوا ہے اور اسی عادت کی وجہ سے آج تک شادی شدہ اور گھر پر رہنے کا احساس کبھی محسوس نہیں ہوا۔انوشکا شرما نے شوہر سے متعلق مزید انکشاف کیا کہ ساری زندگی مسلسل کام کرنے کی وجہ سے شادی کے بعد بھی ویرات کےساتھ زیادہ وقت نہیں گزار پاتی۔

About Admin

Check Also

سلمان خان رومانوی کردار کے لیے بہترین ہیں‘سونم کپور

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان رومانوی کردار کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: