Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / بٹگرام 2گروپوں میں فائرنگ،باپ بیٹے سمیت 5افرادجا ں بحق ،3زخمی

بٹگرام 2گروپوں میں فائرنگ،باپ بیٹے سمیت 5افرادجا ں بحق ،3زخمی

چارسدہ(نمائند حریف)چارسدہ میں پُرانے تنازعے کے حل کیلئے جرگہ میں دوران بحث تلخ کلامی پر 2 فریقین میں فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے اور جر گہ مشیر سمیت 5افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں ایک پُرانے زمین کے نتازعے پر2فریقین کے درمیان جرگہ میں بحث جاری تھی کہ اچانک دونوں فریقین میں تلخ کلامی ہوئی اور دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں جرگہ کے مشر اور باپ بیٹے سمیت 5افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ مزید تین فائرنگ کے زد میں آکر زخمی ہوگئے جنہیںا بتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر تفتیش بھی شروع کردی ہے

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: