Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / ایک مخصوص نشست پر پی ٹی آئی اور بی این پی کے درمیان ٹاس ہوگا

ایک مخصوص نشست پر پی ٹی آئی اور بی این پی کے درمیان ٹاس ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں میں سے ایک کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کی وجہ سے پی ٹی آئی اور بی این پی کے درمیان ٹاس ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے تاہم بلوچستان اسمبلی کی 11 خواتین کے لیے مخصوص نشستوں میں سے 10 کا نوٹی فکیشن جاری ہوا ہے جب کہ ایک نشست کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کے لیے ٹاس کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشست کے لیے تحریک انصاف اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے درمیان ٹاس ہوگا جس کے بعد اس کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

khursheed shah

عمران خان کی تقریر سے لگا جیسےان کی تربیت لالو پرساد نے کی ہو،خورشید شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نومنتخب وزیراعظم کو تنقید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: