Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کروشیا( فارن ڈیسک)کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،

صدر کولنڈا گریبرکیتاروویک نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کرنے کی ٹھانی اور پینٹ رولر سے دیوار پر رنگ کرنا شروع کردیا

Croatia's female president became a painter, pictures of viral on social media
Croatia’s female president became a painter, pictures of viral on social media
۔کروشیا کی خاتون صدر نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کرکے مثال قائم کر دی۔اس واقعے کے بعد سے کروشین صدر کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں، اور لوگ ان کے اس اقدام کی بے تحاشا تعریف کر رہے ہیں۔

About Admin

Check Also

شام: اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی

ادلب(فارن ڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں یک اسلحہ ڈپو میں ہونے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: