Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / چیمپئنز کپ :ریال میڈرڈ نے روما کو شکست دے دی

چیمپئنز کپ :ریال میڈرڈ نے روما کو شکست دے دی

سپین(آن لائن)انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے مقابلے میں سپینش کلب رالخ میڈرڈ نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں رالر میڈرڈ نے دوسرے ہی منٹ میں روما کے خلاف گول داغ دیا۔ریال میڈرڈ نے حریف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں 15 ویں منٹ میں انہیں دوسری کامیابی مل گئی۔ ٹیم روما نے کچھ ہمت دکھائی اور 83 ویں منٹ میں گول کر کے رال میڈرڈ کی برتری کم کر دی، بد قسمتی سے وہ میچ کے دوران مزید گول نہ کر سکے۔

About Admin

Check Also

sarfarazahmed

ایشیا کپ؛ کپتان نے بہترین کارکردگی کی ٹھان لی

کراچی(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: