Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / فخر زمان نے پی سی بی کی جانب سے دےا گےا اےوارڈ سانحہ اے پی اےس کے شہداءکے نام کر دےا

فخر زمان نے پی سی بی کی جانب سے دےا گےا اےوارڈ سانحہ اے پی اےس کے شہداءکے نام کر دےا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹےم کے کھلاڑی فخر زمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے دےا گےا بہترےن کا رکردگی کا اےوارڈ سانحہ اے پی اےس کی شہداءکے نا م کر دےا ۔فخر زمان کا کہنا ہے کہ قوم کے اصل ہےرو آرمی پبلک سکول کے طلبہ ہےں۔ تفصےلات کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹےم کے کھلاڑی فخر زمان کو بہترےن کارکردگی پر اےوارڈ سے نوازا گےا ہے جس پر انہوں اےوارڈ دےنے پر پاکستان کر کٹ بور ڈ کا شکر ےہ ادا کرتے ہوئے کہا وہ ےہ اےوارڈ سانحہ آرمی پبلک سکول مےں شہےد ہونے والے طلبہ کے نام کر تے ہےں اور ےہ اےوارڈ خود پشاور مےں جاکر سکول انتظامےہ کے حوالے کرےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مےں سمبھتاہوں کہ قوم کے حقےقی ہےرو ہم نہےں ہےں بلکہ وہ ہےں جنہوں نے حصول تعلےم کے لےئے اپنی جانوں کے نذرانے پےش کئے

About Admin

Check Also

sarfarazahmed

ایشیا کپ؛ کپتان نے بہترین کارکردگی کی ٹھان لی

کراچی(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: