Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / ایف بی آر نے برطانیہ میں غیر منقو لہ جائےدادں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا

ایف بی آر نے برطانیہ میں غیر منقو لہ جائےدادں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے برطانیہ میں غیر منقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کا آغاز کردیا ہے ۔پیر کے روز ایف بی آر چیئرپرسن رخسانہ یاسمین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے پاکستانیوں کے بارے میں تمام تفصیلات اور معلومات برطانوی ٹیکس اٹھارٹی سے لے لی ہیں اور اب ادارہ برطانےہ میں غیر منقولہ جائےدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کرے گا ،واضح رہے کہ ےہ کاروائی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کے خلاف ہورہی ہے ۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: