Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان‘4 روپے مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان‘4 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (بیورو رپورٹ)انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان‘4 روپے مہنگا ہوگیا اور 124روپے8پیسے پر ڈالر پہنچ گیا۔سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے کا فائدہ ہوگیا۔ واضح رہے کہ ڈالر120 روپے پر آگیا تھا

About Admin

Check Also

پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ پی آرایس ایس1 نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس 1) نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: