Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / ویڈیو کیوں بنائی؟ دپیکا اور رنویر کی خاتون مداح سے بدسلوکی

ویڈیو کیوں بنائی؟ دپیکا اور رنویر کی خاتون مداح سے بدسلوکی

بالی وڈ(شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ ویڈیو بنانے پر خاتون مداح پر بھڑک پڑے۔دپیکا اور رنویر ان دنوں امریکی ریاست فلوریڈا کے دورے پر ہیں جہاں دونوں خوب سیرو تفریح کر رہے ہیں۔اس دوران دونوں نے ڈزنی ورلڈ پارک کی بھی سیر کی جہاں ایک مداح زینب نے ان کی ویڈیو بنائی جس پر دپیکا نے آکر ویڈیو کو بند کردیا۔انسٹا گرام پر ویڈیو پوسٹ کرنے والی زینب نامی خاتون نے لکھا کہ دونوں نے ان کے ساتھ برا سلوک کیا۔تاہم کچھ پرستاروں نے تبصرہ کیا کہ دونوں کی ذاتی زندگی میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے وہ اس وقت چھٹیوں پر ہیں

About Admin

Check Also

ماہرہ کی ثانیہ کے ہونیوالے بچے کے لیے نیک تمنائیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کے ہونے والے بچے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: