Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصدکمی ‘پی ٹی اے

موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصدکمی ‘پی ٹی اے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) جون 2018ءکے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔جمعہ کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ءکے اختتام پر موبائل فون صارفین کی تعداد 150.24 ملین تک کم ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق مئی 2018ئ کے اختتام پر موبائل فون صارفین کی تعداد 150.32 ملین ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس طرح مئی کے مقابلہ میں جون 2018ءکے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی کا 72.81 فیصد حصہ موبائل فون صارف ہے جبکہ براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 58.33 ملین تک بڑھ چکی ہے۔

About Admin

Check Also

dollars

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: