Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کردی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کردی

اسلام آباد( بیورو رپورٹ)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح کم کردی،مٹی کے تیل پرعائد سیلزٹیکس کو 6 فیصدکم کر دیاگیاجبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 8 فیصدکمی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح ایک فیصدکردی گئی،سیلزٹیکس میں کمی پٹرول سستارکھنے کیلئے کی گئی۔حکومت کی جانب سے پٹرول پرسیلزٹیکس 2.5 فیصدکم کرکے 9.5 فیصدکردیاگیا،اسی طرح ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 2 فیصدکرکے 22 فیصدکردیاگیا

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: