Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 9)

Monthly Archives: July 2018

عمران خان کا عوام کے درمیان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان نے ایوان صدر کے بجائےعوام کےدرمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ 25جولائی کوہونےوالے عام انتخابات کےنتیجے میں پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 115 نشستوں کے ساتھ سب سےآگے رہی ہے اورمرکز میں …

Read More »

چیف جسٹس نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل نیب کو بھیج دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیج دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ تمام کمپنیوں کے سی ای اوز، چیف سیکرٹری پنجاب، …

Read More »

دھاندلی کی شکایات کیلئے عذرداری ٹربیونلز تشکیل دینے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں دھاندلی یا بے ضابطگیوں کی شکایات کی سماعت کے لئے عذرداری ٹربیونلز تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کی شکایات کے لئے ہائی کورٹس کے سابق ججز پر …

Read More »

نومنتخب پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا ایس ایچ او پر تشدد، اہلکار کا سر پھاڑدیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جیت کے جشن میں مداخلت کرنے پر تحریک انصاف کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی ملک ندیم عباس نے ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ الیکشن میں جیت پر ملک ندیم عباس کے ڈیرے پر آتش بازی کی جا رہی تھی کہ پٹرولنگ کے دوران …

Read More »

پیپلز پارٹی نے وفاق میں اتحادی حکومت بنانے کی تجویز مسترد کردی

v

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور دیگرجماعتوں کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کا مؤقف ہے کہ انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی لیکن ہم اس کے بدلے میں غلط …

Read More »

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس بارا کو گرفتار کرنے کا حکم

chiefjusticesaqibnisar

لاہور ( سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی ندیم عباس بارا کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے ندیم عباس بارا کے ڈیرے …

Read More »

سپریم کورٹ، رواں ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے اسلام آباد میں 4بنچ تشکیل

supremecourt

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار پیر سے شروع ہونے والے 5 روزہ عدالتی ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے کچھ ردوبدل کے ساتھ 4بنچ تشکیل دے دیئے ہیں بنچ نمبر1 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس عمر عطابندیال اور …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی کی سیٹ ہارنے کے بوجود سرکاری پروٹوکول کا استعما ل جا ری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات میں شکست کھانے کے بعد بھی سرکاری پروٹوکول اور پارلیمنٹ لاجز سمیت سرکاری گھر نہیں چھوڑااور تاحال ایم ایم اے کے سربراہ ایک وزیر کے برابر مزے لوٹ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے …

Read More »

سرگودہا، نواحی گاﺅں میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

سرگودہا(بیورو رپورٹ) تحصیل شاہ پور کے نواحی گاﺅں میں گھر کی چھت گر گئی ۔ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل شاہ پور کے گاﺅں ویگووال میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے چار افراد …

Read More »

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی سزا کاٹنے کے بعد رہا

ےروشلم ( فارن ڈیسک )ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی 17 سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو قید کی سزا پوری ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔نبی صالع نامی علاقے میں احد تمیمی نے ایک اسرائیل فوجی کو تھپڑ مارا تھا۔احد تمیمی پر 12 الزامات لگے جن …

Read More »