Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 81)

Monthly Archives: July 2018

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد: نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا فوری طور پر اطلاق کردیا گیا ہے۔ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا اور اس کا اطلاق رات 12 بجے سے کردیا گیا ہے۔ حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق …

Read More »

ٹرائنگولر ٹی 20 کرکٹ؛ گرین شرٹس دھماکے دار انٹری کے لیے تیار

ہرارے: ٹوئنٹی 20 ٹرائنگولر سیریز کا آغاز اتوار سے میزبان زمبابوے اور پاکستان کے درمیان میچ سے ہوگا جب کہ گرین شرٹس سیریزمیں دھماکے دار انٹری کیلیے تیار ہیں۔ ٹوئنٹی 20 ٹرائنگولر سیریز کا آغاز میزبان زمبابوے اور پاکستان کے درمیان میچ سے ہورہا ہے، گرین شرٹس کی توجہ داؤ …

Read More »

افریقی غاروں میں نارنجی رنگت کے انوکھے مگرمچھ

مغربی افریقا کے علاقے گبن کے غاروں میں رہنے والے مگرمچھوں کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقا کی ریاست گبُن کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے 40 مگرمچھ میں سے 4 کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کی …

Read More »

اب آواز کی طاقت والے برش سے دانت صاف کریں

لندن: ایک کمپنی نے روایتی ٹوتھ برش کو تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے آواز کے ارتعاشات سے دانت صاف کرنے والا ایک انقلابی ٹوتھ برش بنایا ہے جو صرف 30 سیکنڈ میں دانتوں کو مکمل طور پر صاف کرتا ہے۔ کک اسٹارٹر پر یہ ایجاد لوگوں …

Read More »

افغان طالبان مسئلے کا حل پاکستانی مدد کے بغیر ناممکن ہے،اشرف غنی

کابل(فارن ڈیسک)افغان صدر اشر ف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ملکر دہشتگردی کاخاتمہ کرینگے،دونوں ممالک میں ایک منفرد تحریری معاہدہ طے پانے کے قریب ہے،جس کا فریم ورک بنا لیا گیا ہے،افغان طالبان مسئلے کا حل بھی پاکستانی مدد کے بغیر ممکن نہیں،افغانستان میں قیام امن میں …

Read More »