Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 8)

Monthly Archives: July 2018

پنجاب حکومت کی تشکیل ، (ق) لیگ نے تحریک انصاف سے ڈپٹی وزیر اعظم یا وزیر اعلی پنجاب کا عہدہ ما نگ لیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت بنانے کے لئے (ق) لیگ نے اپنا تعاون ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی پنجاب کے عہدہ سے مشروط کر دیا۔ پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے مسلم لیگ(ق) نے پاکستان تحریک …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)متحدہ مجلس عمل کے سربرا مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کے کوہ چئیرمین آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جسمیں مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مدد مانگ لی ہے۔تفصیلات مطابق اتوار کے روز ایم ایم اے کے سربراہ مولانا …

Read More »

کترینہ کیف کا تا مل ناڈو میںبچیوں کی تعلیم کے لئے پختہ عزم

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میںبچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے پختہ عزام کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنیکا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے رفا حی کا موں کے لئے عطیہ کر رہی ہیں۔اداکارہ پچھلے …

Read More »

کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے قوت برداشت کیساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے ‘جویریہ سعود

لاہور ( شوبز ڈیسک)اداکار سعود کی اہلیہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے قوت برداشت کے ساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔ نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شوبز سے وابستہ لوگوں کیلئے زیادہ مسائل ہیں کبھی شوہر ریکارڈنگ پر ہوتا ہے …

Read More »

پادری کی گرفتاری پرامریکہ اور ترکی آمنے سامنے

واشنگٹن ( فارن ڈیسک )امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ترکی کے وزیر خارجہ میولت کاو¿وسوغل نے ہفتہ کو امریکی پادری اینڈریو برونسن کے سلسلہ میں بات چیت کی۔ترکی میں پادری برونسن کو حراست میں لیے جانے کا واقعہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ …

Read More »

لونگ کینسر ،ذیابیطس سمیت متعددامراض کا علاج بھی ہے، ماہرین صحت

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) انڈونیشیائ کے ماہرین صحت نے کہاہے کہ لونگ مسوڑھوں کی خرابی‘ دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے‘کینسر اورذیابیطس سمیت متعددامراض کا علاج بھی ہے۔جگارتہ سٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ لونگ قدرتی طورپر کئی اہم اجزائ …

Read More »

کچا دودھ انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے،ماہرین

واشنگٹن (فارن ڈیسک ) امرےکی ماہرین کا کہناہے کہ ا±بالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ96فیصد تک بڑھ جاتاہے۔یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی جدیدتحقیق سے معلوم ہواہے کہ کچا دودھ پیناصحت کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتاہے‘ ا±بال کر دودھ پینے …

Read More »

آم کے باغبان پھپھوندی کش زہروں کے استعمال کرےں ، ماہرےن زراعت

اسلام آباد( آن لائن ) آم کے باغبانوں کو 10سی14دن کے وقفہ کے ساتھ باقاعدگی سے پھپھوندی کش زہروں کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ باغبان آم کے پھل کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچانے کیلئے کسی کوتاہی یاغفلت کا مظاہرہ نہ کریں اورباغات …

Read More »

نوازشریف کے خون کی روانی متاثر، سی سی یو منتقل کرنے کی تجویز

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت شدید خراب ہوگئی ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں سی سی یو منتقل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ ہوگئی ہے ۔ پمز ہسپتال کے ایچ او ڈی …

Read More »

عمران خان نااہلی کیس کے بینچ سے جسٹس شوکت صدیقی کو الگ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کیس کے بینچ سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو علیحدہ کردیا گیا ہے۔ آرٹیکل 62 کے تحت عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ کو تبدیل کردیا گیا۔ …

Read More »