Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 79)

Monthly Archives: July 2018

دل ودماغ کومہلک امراض سے بچانے والا غذائی پلان تیار

واشنگٹن: ماہرین نے الزائیمر سمیت دیگر دماغی امراض کو کم کرنے والا بہترین غذائی پلان مرتب کیا گیا ہے جس پر اگر مکمل عمل نہ بھی کیا جائے تب بھی حیرت انگیز نتائج برآمد ہوسکتے ہیں جب کہ اسے میڈی ٹرینین ڈیش انٹروینشن فار نیوروجنریشن ڈیلے ڈائٹ کا نام دیا …

Read More »

ساری توپوں کا رخ مسلم لیگ (ن) کی طرف ہے، نوازشریف

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنان اور رہنماؤں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جارہا ہے اور ساری توپوں کا رخ مسلم لیگ (ن) کی طرف ہے۔ لندن میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنان اور رہنماؤں …

Read More »

مسلم لیگ میرے خون میں شامل ہے لیکن میری ٹانگ اندر سے کھینچی گئی، چوہدری نثار

Chaudhry Nisar Ali Khan

ٹیکسلا: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ میرے خون میں شامل ہے لیکن میری ٹانگ اندر سے کھینچی گئی۔ ٹیکسلا میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکا کہنا تھا کہ میں تنہا ہوں میری کوئی برادری نہیں لیکن یہ اللہ کا …

Read More »

افغانستان میں سکھوں پر خودکش حملہ، 19 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھوں کی آبادی پرخودکش حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے میں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ ہوتے ہی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان ایک مقناطیس ہے جو اقتدار میں ہو اس طرف جھک جاتا ہے،عمران خان

بنوں: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک مقناطیس ہے جو اقتدار میں ہواس طرف جھک جاتاہے۔ بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بنوں کے فرعون کا مقابلہ کرنے آیا ہوں، اکرم خان دورانی اقتدار …

Read More »

لیاری میں بلاول بھٹو کے قافلے پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے علاقے لیاری میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا اور ڈنڈوں سے ان کے قافلے میں شامل متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے این …

Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز؛ پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دیدی

ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دیدی۔ ہرارے میں سہ ملکی ٹوئنٹی 20 سیریز کا پہلا میچ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا، زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو پاکستان …

Read More »

پیٹ سے نکلا تربوز کے برابر کا ٹیومر

واشنگٹن(نیٹ نیوز) kayla-rahn کئی مہینوں سے پیٹ میں درد سے پریشان تھی، سوجن کے ساتھ ساتھ انہیں سانس لینے میں بھی تکلیف ہونے لگی تھی، انکا وزن لگاتار بڑھتا ہی جارہا تھا اور اسے کم کرنا مشکل لگ رہا تھا ، لوگ ان سے پوچھنے لگے تھے کہ وہ حاملہ …

Read More »

انتخابات میں منتخب ہوکرغازی بروتھا ڈیم سے راولپنڈی کو یومیہ 2سو ملین پانی دالواہیں گے، شےخ رشےد

Sheikh Rashid

راولپنڈی(بیورو رپورٹر) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں منتخب ہوکر غازی بروتھا ڈیم سے راولپنڈی کو یومیہ 2سو ملین پانی دلوائیں گے آج کا دن میرے لیے بہت بڑا دن ہے سپریم کورٹ کے باہر زچہ بچہ ہسپتال کی سماعت کے …

Read More »

سارک چیمبر کے پاکستانی وفد نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

لاہور(کامرس رپورٹر)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹر نے بھارت کی جانب سے 19 ویں سارک سربراہ کانفرنس کو سبوتاڑ کرنے اور پاکستان کے حوالے سے سخت گیر رویے کیوجہ سے شروع ہونےوالے سارک ڈیولپمنٹ فنڈ (ایس ڈی ایف) پارٹنرشپ کنکلیو میں شرکت کے لیے بھارت کا مجوزہ دورہ …

Read More »