Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 78)

Monthly Archives: July 2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(سٹی رپورٹر) نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تفصےلات کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نگراں حکومت سابق حکومت کے نقش قدم پر چل …

Read More »

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے ،ملےحہ لودھی

نےوےارک(فارن ڈیسک)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے عالمی دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ اسلام آباد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ’بہت بڑی کامیابی‘ حاصل کرلی اور ساتھ ہی زور دیا کہ دنیا سے دہشت گردی ختم کرنے کے لیے عالمی سطح …

Read More »

سعودی عرب تیل کی قیمتوں اور پیداواری اداروں میں اضافہ

Oil

ریاض(فارن ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں اور پیداواری اداروں میں اضافے کے باعث رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں مثبت اقتصادی اشارے سامنے آئے ہیں۔سعودی گزٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق جی ڈی پی گروتھ میں 1.2 فیصد سالانہ اضافہ …

Read More »

مالی سال 2018 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

Rice

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)مالی سال 2015 کے بعد مالی سال 2018 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015 کے دوران 2 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد …

Read More »

نواز شریف اور مریم کا ایک ہفتے میں وطن واپسی کا فیصلہ

لندن(فارن ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ہفتے میں وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وطن واپسی کا فیصلہ سینئر لیگی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا گیا اور وطن واپس آکر دونوں مسلم لیگ (ن) …

Read More »

تحریک انصاف کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوار،دوسرا نمبر پیپلزپارٹی اور تیسرا نمبر مسلم لیگ ن کا ہے

لاہور(سٹاف رپورٹر) عام انتخاباب 2018 میں حصہ لینے والے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوار تحریک انصاف، دوسرا نمبر پیپلزپارٹی اور تیسرا نمبر مسلم لیگ ن کا ہے۔تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدواروں میں 7 ڈاکٹر ایک بیرسٹر ایک ریٹائرڈ آرمی افسر جبکہ 19 امیدواروں میں ایم اے اور …

Read More »

پاکستان نے ساتھ نہ دیا تو افغانستان میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکا

کابل(فارن ڈیسک) امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں 17 سال سے جاری بحران کے خاتمے کے لیے طالبان کا مذاکرات میں پیش رفت نہ کرنا قابلِ قبول نہیں، اس کے ساتھ امریکا نے پاکستان کو بھی عسکریت پسندوں پر دباو¿ ڈالنے کا کہا۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں …

Read More »

گرد آلود گاڑیوں پر تصویریں بنانے والا انوکھا روسی آرٹسٹ

ماسکو: روس میں ایک فنکار ایسا بھی ہے جسے کوئی بھی گرد آلود گاڑی نظر آتی ہے تو وہ اسے ایک سیاہ کینوس سمجھتے ہوئے اس پر دلچسپ تصاویر بنادیتا ہے۔نکیتا گولیوبیف ایک ماہر مصور ہیں اور وہ اپنی مہارت سے گرد سے اٹی کاروں کو چلتا پھرتا فن پارہ …

Read More »

ڈرون کو شناخت اور جام کرنے والا فوجی آلہ تیار

ڈنمارک: جنگ، امن اور عام حالات میں ڈرون بڑی تعداد میں استعمال ہورہے ہیں اور اب جنگوں میں ان کا عام استعمال شروع ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ڈنمارک کی ایک کمپنی نے اب ڈرون کی شناخت اور اسے جام کرنے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو دشمن کے …

Read More »

ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل، سرفراز احمد کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے

کراچی: سرفراز احمد ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے۔ سرفراز احمد نے زمبابوے کیخلاف تین ملکی سیریز کے ابتدائی میچ میں 74رنز سے فتح پائی، یہ مختصرفارمیٹ میں بطور کپتان ان کی 20ویں کامیابی شمار ہوئی، اس طرح وہ سابق کپتان شاہد آفریدی سے آگے نکل …

Read More »