Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 77)

Monthly Archives: July 2018

انتخابات میں التوا کسی صورت قبول نہیں کریں گے، ترجمان تحریک انصاف

fawad

اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پوری قوم انتخابات کے لیے تیار ہے لہذا انتخابات میں التواء کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف 25 جولائی کے بعد …

Read More »

توہین عدالت کیس:احسن اقبال نے غیر مشروط معافی مانگ لی،عدالت نے کیس نمٹانے کی استدعا مسترد کردی

لاہور (سٹاف رپورٹر) عدلیہ مخالف بیان بیازی اور توہین عدالت کے کیس میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی، عدالت نے وکیل کی جانب سے کیس نمٹانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت احسن اقبال کے رویے کا جائزہ …

Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان …

Read More »

ایف بی آر نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد کردی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 12 فیصد سے بڑھاکر 17 فیصد کردی۔ایف بی آر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 24 فیصد سے بڑھاکر 31 فیصد کردی۔اس کے علاوہ مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 12 …

Read More »

کنگنا رناوت کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی٬ (شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ایک نئی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگنا رناوت کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے ،جس میں وہ پش اپس کرتی دکھائی دے رہی ہیں،اداکارہ کنگنا رناوٹ نے یہ …

Read More »

جو بینظیر بھٹو سے ڈرتے تھے آج بلاول سے خائف ہیں، آصف زرداری

کراچی(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ جو بے نظیر بھٹو سے ڈرتے تھے آج بلاول بھٹو سے خائف ہیں جب کہ لیاری نے ثابت کیا کہ وہ آج بھی بھٹو کا ہے۔گزشتہ روز پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پتھراو¿ …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے باعث راو¿ انوارکو سب جیل میں رکھا گیا، آئی جی جیل خانہ جات

کراچی(بیورو رپورٹ)سندھ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راو¿انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے موقع پر آئی جی جیل خانہ جات اورجیل سپرنٹنڈنٹ نے حلف نامہ عدالت میں جمع کرادیا۔حلفیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ راو¿انوار پہلے روز سے …

Read More »

شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام سے دستبرداری کیلئے بالکل سنجیدہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی اپنے جوہری پروگرام سے دستبرداری کیئے بلکل سنجیدہ ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا جوہری پروگرام سے دستبرداری بارے بہت سنجیدہ ہے …

Read More »

مریم نواز کا حلقہ این اے125 سے دستبرداری کا اعلان

لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125 سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، ریٹرننگ افسر کو اپنا نام اور انتخابی نشان بیلٹ پیپر میں نہ چھاپنے کے لئے درخواست دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف …

Read More »

بھو جا ائےر طےارہ حادثہ ،سپرےم کورٹ نے حادثے کی ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دےدےا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے بھوجا ایئر طیارہ حادثے میں ایئرلائن کی انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا عدالتِ عظمیٰ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بھوجا ایئر لائن کے حادثے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں تفتیش کاروں کی جانب سے حادثے کی …

Read More »