Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 70)

Monthly Archives: July 2018

طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا صرف ہماری ذمہ داری نہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سیاسی حل کے حامی ہیں لیکن طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا صرف پاکستان کی ہی ذمہ داری نہیں ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ واربریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان بار …

Read More »

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 7 دن کیلئے مؤخر کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے لندن فلیٹ ریفرنس کا فیصلہ 7 دن کیلئے مؤخر کرنے کیلئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نوازشریف کے وکیل …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ نے دو رکنی بنچ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی …

Read More »

موبائل کارڈز پر ٹیکس تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم

mobile

سپریم کورٹ نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے موبائل فون کارڈز اور لوڈ پر بھاری ٹیکسز کو تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے موبائل فون بیلنس پر ٹیکسز سے …

Read More »

ایک گھنٹہ پہلے

petrol

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پراظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران پی …

Read More »

نقیب اللہ کو مارنے سے دو گھنٹے قبل اس کی ہلاکت کی پریس کانفرنس کی گئی

کراچی: سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نقیب اللہ کے قتل سے 2 گھنٹے پہلے ہی اس کی ہلاکت کی پریس کانفرنس کی تھی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے درخواستِ …

Read More »

پسندیدہ نتائج کیلئے انتخاب میں تاخیر ملک کیلئے تاریکی دور ہوگا،میاں رضا ربانی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے خبردار کیا ہے کہ انتخابات میں پسندیدہ نتائج کے حصول کے لیے انتخابات میں تاخیر فیڈریشن پر ’تاریکی بادل‘ کے مترادف ہوگا۔رضا ربانی نے کہا کہ نیکٹا نے وفاقی حکومت کو انتخابی امیدوار کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا اور …

Read More »

حریت قائدین کی جانب سے 8 جولائی کو برہان وانی کی یاد میں ہڑتال کی اپیل

سرینگر(فارن ڈیسک) حریت قائدین سید علی گیلانی ، میرواعظ ڈاکٹر محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے 2016 کی عوامی تحریک کے دوران شہید برہان مظفر وانی سمیت 126 شہداءکے علاوہ مزاحمتی تحریک کے دوران آج تک کے جملہ شہداءکو خراج عقیدت ادا کرنے کے لئے آج ( جمعہ …

Read More »

رجب طیب اردوان 9 جولائی کو صدارتی عہدے کا حلف اٹھائیں گے

استنبول(فارن ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کریں گے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے،24 جون …

Read More »

تھائی لینڈ؛غار میں پھنسے بچوں کا برساتی پانی سے مقابلہ

بنکاک(فارن ڈیسک)تھائی لینڈ میں امدادی کارکنوں نے کہا ہے کہ غار میں پھنسے 12 بچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو بچانے کیلئے موسم سے مقابلہ ہے کیونکہ چند روز میں بارشیں شروع ہونےوالی ہیں،چیانگ رائی میں گذشتہ چند دن سے موسم خشک تھا،تاہم آئندہ چند دن میں بارشیں شروع …

Read More »