Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 7)

Monthly Archives: July 2018

نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن صفدرکی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہوگی

Nawaz

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے،جسٹس عامرفاروق اورجسٹس گل حسن اورنگزیب پرمشتمل ڈویڑنل بینچ سماعت کرےگا۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے وکلائ کو31 جولائی کے نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں اس کے علاوہ نیب کی قانونی ٹیم …

Read More »

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے یکم اگست تک ملتوی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے یکم اگست تک ملتوی کردی گئی۔ پیر کے روز احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر اور …

Read More »

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کو صدر مملکت بنائے جانیکا امکان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کو ستمبر 2018 میں صدر پاکستان منتخب کئے جانے کا قوی امکان ہے۔ یہ پاکستان کی پہلی خاتون صدر ہو سکتی ہیں۔سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومروکا نام بھی صدر کے لیے پیش کیا گیا …

Read More »

سعودی عرب ، غیرقانونی طریقے سے لوگوں کو حجاج میں شامل کرنے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جدہ(فارن ڈیسک)سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ حج کے موقع پر مقامی سطح پرغیرقانونی طریقے سے لوگوں کو حجاج میں شامل کرنے والے افراد ان کے سہولت کاروں کو قید اور جرمانوں کی سزاو¿ں کا سامنا کرنا پڑے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ …

Read More »

آرکٹک سے جاپان تک گرمی کی شدید لہر سے ماہرین پریشان

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے سے جاپان اور آرکٹک سے لندن تک بلند درجہ حرارت کے کئی ریکارڈ قائم ہوئے ہیں، اسی طرح کئی جگہوں پر جنگلات میں آتشزدگی سے شدید نقصان ہوا ہے جسے ماہرین نے آب و ہوا میں تبدیلی یا کلائمیٹ چینج کی شدید شکل قرار دیا ہے۔ صرف …

Read More »

مسلم لیگ (ق) کا (ن) لیگ کو انکار، تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق ) نے (ن) لیگ کے رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ قائد اعظم نے حکومت سازی میں تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں ںے مسلم لیگ (ن) کے رابطوں …

Read More »

نواز شریف اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقلی کے لیے ایمبولینس میں روانہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت شدید خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس روانہ ہوگئی۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس میں لے جایا جارہا ہے۔ انہیں انتہائی سخت سیکیورٹی میں …

Read More »

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اعلیٰ سطح مذاکرات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات کے بعد حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ مطابق پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی سردارایاز صادق کے گھر پہنچی جہاں باقاعدہ مذاکرات کا آغاز ہوا، مذاکرات کے ایجنڈے میں انتخابی نتائج،حکومت سازی، پارلیمنٹ کا بائیکاٹ اور …

Read More »

افغان صدر اشرف غنی کا عمران خان کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے دورہ افغانستان کی دعوت بھی دی۔ افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر دلی …

Read More »

لوگوں کا مینڈیٹ چوری کرکے عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں، سعد رفیق

saad rafique

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ہارے ہوئے آدمی ہیں اور وہ لوگوں کا مینڈیٹ چوری کرکے وزیراعظم بننے جارہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے پنجاب میں اپنی جماعت کی حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے …

Read More »