Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 60)

Monthly Archives: July 2018

آصف علی زرداری کے گھر، شوگر ملز پر تعینات پولیس اہلکار واپس طلب

نواب شاہ(بیورو رپورٹ)اپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے گھر اور شوگر ملز پر سیکیورٹی مقاصد کے لیے تعینات 150 سے زائد پولیس کو واپس بلا لیا گیا۔ مےڈےا گفتگو کرتے ہوئے شہید بینظیر آباد کے ایس ایس پی رائی اعجاز احمد نے تصدیق …

Read More »

سیکیورٹی اہلکاروں کو پہلی مرتبہ انتخابی نتائج ’منتقل کرنے‘ کی ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ 25 جولائی کے انتخابات میں سیکیورٹی اہلکار انتخابی نتائج کو پولنگ اسٹیشنز سے الیکشن کمیشن تک منتقل کرنے کی ذمہ داری نبھائیں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری کردہ نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق پولنگ اسٹیشنز …

Read More »

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کرلی

ٹورنٹو(شوبز ڈیسک)کینیڈا کے پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے ‘منگنی’ کر لی۔ غےر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں جسٹن بیبر کی منگنی کی تصدیق کی گئی۔نیوز ویب سائٹ ٹی ایم زی کے مطابق 24 سالہ پاپ اسٹار نے بہاماس …

Read More »

کیپٹن (ر) صفدر کی ریلی میں شامل (ن) لیگ کے 15 رہنماو¿ں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)پولیس نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی ریلی میں شامل (ن) لیگ کے 15 رہنماو¿ں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں میاں نوازشریف، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو سزا سنائی ہے جنہیں …

Read More »

بریدہ میں چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ ، سعودی افسر سمیت دو افراد جاں بحق

جدہ (فارن ڈیسک)سعودی عرب کے شہر بریدہ میں ایک چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ سعودی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القصیم …

Read More »

شمالی کوریا پر پابندیاں جوہری پروگرام کے خاتمے پر ہی اٹھائیں گے، امریکا

ٹوکیو(فارن ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ جب تک شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہیں کردیتا اور اس کے تمام ہتھیاروں کے تلف کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوجاتی اس وقت تک اس پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ٹوکیو میں جنوبی کوریا اور …

Read More »

ایتھوپیا اور اریٹیریا کا دو عشرے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

ادیس ابابا(فارن ڈیسک) افریقی ملکوں ایتھوپیا اور اریٹیریا نے دو عشروں پر محیط مخاصمت ترک کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور ایک دوسرے کے ہاں بند سفارت خانے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد نے اریٹیریا کے صدر اسیاس افورقی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی …

Read More »

جاپان میں طوفانی بارشوں سے 100 افراد ہلاک، 20لاکھ افراد بے گھر

ٹوکیو(فارن ڈیسک) جاپان میں تاریخی طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ، حکومت نے 40 لاکھ افراد کو گھروں سے نقل مکانی کی وارننگ جاری کردی۔جاپانی حکام کے مطابق ملک …

Read More »

گانے گاتے رہیے اور ٹیکسی میں مفت سفر کیجئے

فن لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ دلچسپ خبر فن لینڈ سے آئی ہے جہاں ایک ٹیکسی سروس شروع کی گئی ہے۔ اس ٹیکسی کا کرایہ صرف اتنا ہے کہ آپ گانا گاتے رہیں اور ٹیکسی چلتی رہے گی اور جوں ہی آپ گانا بند کرتے ہیں تو ڈرائیور بھی ٹیکسی روک …

Read More »

زمین پر چلنے اور پانی میں تیرنے والا روبوٹ

ہارورڈ: حشرات اور کیڑوں سے متاثر ہوکر ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے جو زمین پر چلتا ہے اور پانی میں تیرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ سمندر کے فرش پر چل بھی سکتا ہے۔ اسے ہارورڈ امبیولیٹری مائیکروبوٹ یا ایچ اے ایم آر کہا جاتا …

Read More »