Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 6)

Monthly Archives: July 2018

یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان

Oil Petorl

کراچی(بیورو رپورٹ)ڈالر کی کمی انٹربینک میں مندی کا شکار رہی تو یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان متوقع ہے پٹرولیم انڈسٹریز کے مطابق اگر ملک میں ڈالر میں کمی اسی طرح بتدریج بڑھتی رہی تو یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے تک کی کمی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 اپنی مرضی سے بھر کر نیٹ پر لوڈ کر دیا گیا ، اسفندر یار ولی

چارسدہ/ پشاور(بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندر یار ولی نے دعویٰ کیا ہےکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 اپنی مرضی سے بھر کر نیٹ پر لوڈ کر دیا گیا ہے حالانکہ ہمیں پتہ ہے کہ چور نے کس طریقے سے چوری کی ہے ۔ ان خیالات …

Read More »

نواز شریف کے دل اور گردوں کے مزید ٹیسٹ آج کیے جائیں گے

Nawaz

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پمز اسپتال میں ماہرین قلب کی ٹیم نے نواز شریف کے خون اور یورین کے نمونے لیے تھے تاہم آج دل اور گردوں کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کرنے کے بعد پرائیویٹ وارڈ …

Read More »

منافقت پسند نہیں صاف طبیعت کی مالک ہوں،سیمی خان

لاہور(شوبز رپورٹر)اسٹیج کی معروف اداکارہ سیمی خان کا کہنا ہے کہ منافقت پسند نہیں صاف طبیعت کی مالک ہوںجو دل میں ہوتا ہے منہ پہ کہہ دیتی ہوں،ان کا مزید کہنا ہے کہ شوبز کی رنگینوں کو کبھی اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیا اور یہ وجہ ہے کہ عرصہ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس؛ فریال تالپورنے ایف آئی اے کےعبوری چالان کوچیلنج کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما اور آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے عبوری چالان کوچیلنج کردیا۔ فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے عبوری چالان کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اپنی درخواست میں انہوں نے …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لئے عاطف خان کا نام فیورٹ قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی خیبرپختونخوا عاطف خان کا نام وزیراعلیٰ کے پی کے امیدواروں میں سرفہرست ہے تاہم اس حوالے سے جلد اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی اکثریت نے عاطف خان کے حق میں …

Read More »

عمران خان کو جتوانے کے لیے ایک نہیں بلکہ فل پنکچر لگائے گئے، خورشید شاہ

Khursheed Shah

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جتوانے کے لیے ایک پنکچر نہیں بلکہ فل پنکچر لگائے گئے ہیں۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کاکہنا تھا کہ الیکشن کا نتیجہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ عمران …

Read More »

پنجاب میں حکومت سازی؛ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں نمبر گیم جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مطلوبہ تعداد میں ارکان کی حمایت کے لیے رسہ کشی جاری ہے۔ گزشتہ 3 روز کے دوران کئی آزاد ارکان پی ٹی آئی میں باقاعدہ شامل ہوچکے ہیں جب کہ پارٹی کے مرکزی ترجمان …

Read More »

عہد تمیمی کی فلسطینی صدر سے ملاقات، یاسرعرفات کے مقبرے پرحاضری

رملہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی بہادر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی اپنی رہائی کے بعد پریس کانفرنس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا اور یاسر عرفات کے مقبرے پر حاضری دینے کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کی۔ عرب میڈیا …

Read More »

ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی، انٹربینک میں ڈالر 122 کی سطح پرآگیا

کراچی( بیورو رپورٹ ) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 122 روپے 50 پیسے کا ہوگیاجس کو ماہرین معیشت کے مطابق بہت بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں …

Read More »