Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 50)

Monthly Archives: July 2018

ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کو بنیادی حثیت کا درجہ دیا جاتا ہے،صدر مملکت ممنون حسین

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں تعلیمی کو بنیادی حثیت حاصل ہے،مستقبل کے چیلینجز کو نمٹنے کیلئے زیور تعلیم سے آراستہ ہونا ناگزیر ہے اور ہمارے بچوں کا محفوظ مستقبل ایسی میں پوست ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وفاقی …

Read More »

سیاست میں ملک کی ایجنسیوں کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے،اعتزار احسن

Aitzaz Ehsan

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ کے سیاست میں ملک کی ایجنسیوں کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے،سیاست کھلی اور جمہوریت کو آزاد ہونا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر …

Read More »

آصف زرداری نے وکلاءسے طویل مشاورت کے سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری کی عدالت عظمیٰ میں پیشی کے موقع پر اپنے وکلاءسے طویل مشاورت کے بعد عدالت نہ آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے وکلاءسے مشاورت کے دوران کہا کہ انہیں عدالتوں میں پیش ہونے سے کوئی …

Read More »

افغانستان میں مفاہمت اورامن کے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک افغانستان میں مفاہمت اور امن کے تمام اقدامات کی حمایت کا یقین دلاتا ہے تاہم افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ …

Read More »

نواز شریف کی آج وطن واپسی ، کونسلر کو 50 اور چئیرمین کو 300 افراد لانے کا ٹارگٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر ) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج جمعہ کو لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کریں گے۔ نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر ان کا پ±ر تپاک استقبال کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنماو¿ں اور ورکرز نے منصوبہ بندی …

Read More »

اسلام آباد میں روس چین اور ایران کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی کانفرنس

اسلام آباد \ماسکو\بیجنگ\تہران (بیورو رپورٹ) پاکستان نے خفیہ اداروں کے سربراہوں کے ایک ایسی کانفرنس کی میزبانی کی جس کی اس سے پہلے کوئی نظیر موجود نہیں،جس میں روس،چین اور ایران کی خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدے داروں نے شرکت کی اور ان کی توجہ کا مرکز خاص طور پر …

Read More »

نواز شریف سے اظہاریکجہتی مارچ کی قیادت شہبازشریف کریں گے،مریم اورنگزیب

لاہور( سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کی رہنما اور سابق وزےر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کے لئے شہبازشریف اظہاریکجہتی مارچ کی قیادت کریں گے اورکل13 جولائی کونوازشریف کافقیدالمثال استقبال ہوگا۔مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف …

Read More »

آرمی چےف قمر جاوےد باجوہ کی بلور ہائوس آ مد، ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزےت

army chief pakistan

پشاور(بیورو رپورٹ)آرمی چےف قمر جاوےد باجوہ نے بلور ہا¶س پشاور جاکر ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزےت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔سابق وزےراعلی خےبر پختونخواہ پروےز خٹک ،ڈی جی آئی اےس پی آر ،کور کمانڈر پشاور اور آئی جی …

Read More »

شردھا کپور فلم ”بتی گل میٹر چالو “ کی عکسبندی مکمل

Shradhaa Kapoor

ممبئی ( شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ”بتی گل میٹر چالو “ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے چھٹیاں لے لیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور نے حال ہی میں ہدایتکار شری نارائن سنگھ …

Read More »

یو بی ایل ٹیم کی بندش،،یونس خان حکام کو قائل کرنے میں ناکام،اپنا استعفیٰ حکام کو دیدیا

کراچی (سپورتس ڈیسک) ملک کے سے بڑے کرکٹ ڈپارٹمنٹ یو بی ایل کی ٹیم کی بندش کا اعلان اب رسمی کارروائی ہے جس میں د و درجن سے زائد کھلاڑی اور آفیشل متاثر ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان گذشتہ دنوں لندن گئے تھے جہاں انہوں …

Read More »