Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 5)

Monthly Archives: July 2018

پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں حکومت کیلیے مطلوبہ نشستیں حاصل کرنے کا اعلان

PTIflag

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق اور پنجاب میں حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے جس کے لیے مطلوبہ نشستیں انہوں نے حاصل کرلی ہیں۔بنی گالا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں وفاق …

Read More »

عمران خان سے چینی سفیر کی ملاقات، حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا

بنی گالا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور چین کی حکومت کی جانب سے الیکشن میں کامیابی پر تہنیتی پیغام پہنچایا۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور چین کی حکومت …

Read More »

چوہدری شجاعت کی عمران خان سے ملاقات، وفاق اور پنجاب میں حمایت کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے وفد نے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے تحریک انصاف کو وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ مسلم لیگ (ق) کے وفد میں چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی سمیت دیگر …

Read More »

اپوزیشن رہنماؤں کا ’گرینڈ اپوزیشن الائنس‘ بنانے پراتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضاگیلانی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کرتے ہیں تاہم پارلیمنٹ بہترین فورم ہے اس کومضبوطی سے تھامیں گے اور پارلیمنٹ کے اندرو باہرمضبوط اپوزیشن کا کردارادا کریں گے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن کی بڑی پارٹیوں کے رہنماؤں کے درمیان …

Read More »

جماعت اسلامی نے حلف نہ لینے کی مولانا فضل الرحمان کی تجویز مسترد کردی

sirajul haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسمبلیوں میں حلف نہ لینے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پارلیمان کے اندر اور باہر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دیدی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دے دی گئی ہے، دوبارہ گنتی …

Read More »

ایرانی حکومت کی عمران خان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی حکومت نے بھی عمران خان کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان میں تعینات …

Read More »

فٹ بال کھیلنے سے بزرگ افراد میں ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

ڈنمارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک جانب تو خود عمر رسیدگی سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں تو دوسری جانب اس عمر میں ذیابیطس کے کنارے پر موجود افراد میں ہڈیوں کا عارضہ دوچند ہوجاتا ہے۔ اس ضمن میں ہلکی پھلکی فٹبال کھیلنا یا اس کی ٹریننگ لینا بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف …

Read More »

تاپسی پنو کو سوشل میڈیا پر ٹرول کا سامنا، بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار دے دیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے ان پر ہونے والی تنقید کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں تین فلمیں تو پہلے …

Read More »

ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد کا امکان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد کا امکان ہے۔بھارتی فلم پروڈیوسرسدھارتھ رائے سے 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد بارہا میڈیا کی جانب سے ان کے ماں بننے سے متعلق پوچھا …

Read More »