Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 40)

Monthly Archives: July 2018

کراچی،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کا روائیو ں میں 48ملزمان گرفتار

کراچی(بیورو رپورٹ)ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم کےخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں، پولیس مقابلوں سمیت علاقہ گشت ،پکٹنگ جیسے اقدامات کی بدولت سندھ پولیس نے38مفرور اور08 اشتہاریوں سمیت مجموعی طور پر48ملزمان کو گرفتار کرکے02 پستول بمعہ راو¿نڈزاورمو ٹرسا ئےکل برآمدکی۔تفصیلات کے مطابقکراچی پولیس نے …

Read More »

زینب قتل کیس :قصور کی ننی زینب کے والد کا سیاسی قائدین کو خط

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)قصور کی ننی زینب کے والد نے عمران خان ،شہباز شریف ،بلاول بھٹو ،سراج الحق اور طاہرالقادری سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو خط میں اپیل کی ہے کہ صدر ممنون حسین نے مجرم عمران کی رحم کی اپیل مسترد نہیں کی تاہم سیاسی جماعتوں کی قائدین …

Read More »

سکیورٹی خدشات ، بلاول بھٹو زرداری کو گجرات میں کار ریلی کی اجازت نہ مل سکی

گجرات (بیورو رپورٹ)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سکیورٹی خدشات کے باعث منگل کے روز گجرات میں کار ریلی کی اجازت نہ مل سکی تاہم انتظامیہ نے آج (بدھ کو )ہونے والے جلسہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے صرف منظور شدہ مقام پر جلسہ کرنے کی ہدایت کی ہے …

Read More »

رجب طیب ایردواناور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ \واشنگٹن (فارن ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،جس میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں زیر ِ بحث آنے والے معاملات کے تعاقب کی اہمیت اور شام کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو غیر ملکی …

Read More »

مسافرر±لتے رہے، ڈائریکٹر سول ایوی ایشن سرکاری طیارہ لیکر تفریح دورے پر نکل پڑے

کراچی(بیورو رپورٹ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز اربوں روپے کے مالی خسارے میں چلنے کے باوجود بیورو کریسی کے سیر سپاٹے عروج پر ہیں۔ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن پی آئی اے غلام حسین اپنے دوستوں کے ہمراہ سرکاری طیارہ لے کر نانگا پربت کی فضائی سیر کراتے رہے جبکہ اسکردو ایئر پورٹ …

Read More »

اٹک کے قریب سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب کی گاڑی پر فائرنگ

shaikh aftab pmln leader

اٹک(بیورو رپورٹ) سابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما شیخ آفتاب کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔حکام کے مطا بق واقعہ اس وقت پیش آیا جبکہ شیخ آفتاب کامرہ میں انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔شیخ آفتاب …

Read More »

ترکی کے انوکھے ریسٹورینٹ میں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول کے ایک ریستوران میں صارفین کی دلچسپی کےلیے شیشے کے پنجرے میں شیر کو رکھا گیا ہے جب کہ یہاں مگر مچھ کے علاوہ دیگر جانور بھی موجود ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول کے ضلع بیکوز میں ایک ایسا انوکھا ریسٹورینٹ بھی …

Read More »

پانی سے بجلی: کیا سونے کے ’’نینو ذرّات‘‘ ہماری مدد کرسکتے ہیں؟

نیو جرسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پانی سے بجلی بنانے کا ایک پرانا طریقہ یہ ہے کہ پہلے پانی کے سالموں (مالیکیولز) کو توڑ کر آکسیجن اور ہائیڈروجن الگ کرلی جائیں جنہیں بعد ازاں آپس میں ملا کر دوبارہ پانی بنالیا جائے اور اس دوران خارج ہونے والی توانائی کو بجلی میں …

Read More »

ایک گلاس پانی اور ایک چمچہ چینی کا گھریلو شربت انرجی ڈرنک سے بہتر ہے، ماہرین

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ نڈھال اور نحیف جسم کو توانائی کی فراہمی کےلیے ایک گلاس پانی میں ایک چمچہ چینی ملا گھریلو مشروب بہترین حل ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیٹرا پیک جوس، کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کے مقابلے میں گھر …

Read More »

نوازشریف اور زرداری نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، عمران خان

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف آصف زرداری نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کو ملکی مسائل سے آگاہ کرنا میرا کام …

Read More »