Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 4)

Monthly Archives: July 2018

ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل میں سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 16 رنز درکار

دمبولا(سپورٹس ڈیسک)سٹار جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 16 رنز درکار ہیں،توقع ہے کہ وہ (آج) بدھ کو سری لنکا کےخلاف شیڈول دوسرے پہلے ون ڈے میں ان کا ریکارڈ توڑ دیں …

Read More »

کھاتوں کا خسارہ 17.99 ارب ڈالر رہا‘سٹیٹ بینک آف پاکستان

state bank of pakistan

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ 17.99 ارب ڈالر رہا ہے۔منگل کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر تک کم …

Read More »

ایرانی قیادت سے غیر مشروط ملاقات کے لیے تیار ہیں: ٹرمپ

trump

واشنگٹن(فارن ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایرانی قیادت غیر مشروط بات چیت کے لیے آمادہ ہو تو اس کے ساتھ ملاقات کی جا سکتی ہے۔’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق ’وائیٹ ہاو¿س‘ میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے …

Read More »

الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

ابو جا (فارن ڈیسک)الجزائرمیں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم سات فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی کردیے۔’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق عسکریت پسندوں نے مشرقی ریاست ’سکیکدہ‘ میں عزابہ کے مقام پر قائم ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں …

Read More »

دوستی کا دعوے دار‘ ایران ہمارا د±شمن ہے: افغان فوجی عہدیدار

دبئی(فارن ڈیسک)افغان فوج کے ایک سینیرعہدیدار نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس پر دہرے معیار پرچلنے اور دوستی کی آڑ میں افغانستان سے دشمنی کا الزام عائد کیا ہے۔افغان فوج کے بریگیڈ’207 ظفر‘ کے کمانڈر جنرل نوراللہ قادری نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایران مسلسل …

Read More »

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان

فلپائن(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ عجیب و غریب خبر فلپائن سے آئی ہے جہاں ایک 14 سالہ لڑکی کے جسم پر اس کے جڑواں بہن یا بھائی کے دو بازو چپکے ہیں اور ان پر موجود انگلیوں کے ناخن بھی بڑھتے ہیں جنہیں وہ باقاعدگی سے کاٹتی بھی ہے۔ فلپائن کے شہر …

Read More »

جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کےلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے …

Read More »

سیرا لیون سے ایبولا وائرس کی نئی قسم دریافت

سیرالیون(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقا میں 10 برس قبل ایبولا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد ماہرین نے اب خبردار کیا ہے کہ اس وائرس کی تبدیل شدہ شکل سیرا لیون کی چمگادڑوں میں دریافت ہوئی ہے لیکن ماہرین نہیں جانتے کہ ایبولا کی یہ نئی قسم کتنی خطرناک ہے؟ اگرچہ ایبولا …

Read More »

پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر تیار ہیں، مودی کا عمران خان کو فون

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر تیار ہیں۔ نریندر مودی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران کو ٹیلی فون کرکے انہیں عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ بھارتی وزیراعظم نے عمرن خان کے لئے …

Read More »

تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں 4 غیرملکی سیاح ہلاک

آستانہ(مانیٹرنگ ڈسک) تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار غیرملکی سیاح ہلاک ہوگئے پولیس نے تین مشتبہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چاقو اور اسلحہ بردار افراد کے حملے میں دو امریکی باشندوں سمیت چار غیرملکی سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے جب کہ …

Read More »