Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 32)

Monthly Archives: July 2018

سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ جب کہ صوبہ کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے، عمران خان

بنی گالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ جب کہ صوبہ کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 22 جولائی کو مزار قائد پر جلسہ عام کا اعلان کیا گیا …

Read More »

ٹرمپ کی روسی صدر کو دورہ امریکا کی دعوت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن کو امریکا دورے کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتا ہوں ہیلنسکی میں پیوٹن کے ساتھ ملاقات انتہائی کامیاب …

Read More »

چوتھا ون ڈے؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بولاوایو (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر …

Read More »

گنیز بک کے 100 سے زائد ریکارڈ بنانے والا امریکی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہری اشیرتا فرمین کو نئے اور انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے کا بہت شوق ہے اور اب انہوں نے اپنے پیٹ پر ایک منٹ میں 26 تربوز کاٹ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔اشیرتا فرمین اس سے قبل ایک دو نہیں بلکہ 600 نئے عالمی ریکارڈ …

Read More »

آلودگی سے پودے بھی خشک ہونے لگے

بون (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے تجربے کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ آلودگی کے ذرات پودوں اور درختوں میں بنیادی تبدیلی لاکر انہیں خشک کررہے ہیں اور وہ تیزی سے خشکی سالی کے شکار ہورہے ہیں۔ جرمن ماہر ڈاکٹر ہیورگن برخارٹ نے کئی برس کی محنت کے بعد کہا …

Read More »

خون میں کینسر کے ذرات شناخت کرنے کیلئے مقناطیسی تار ایجاد

اسٹینفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا مقناطیسی تار بنایا ہے جو خون میں تیرتے ہوئے کینسر خلیات اور ذرات کو خاص نینوذرات کے ذریعے اپنی جانب کشش کرے گا۔ یہ حیرت انگیز تکنیک اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے وضع کی ہے جس میں رگ کے اندر عین اینجیوگرافی کی …

Read More »

کرپشن الزامات : احسن اقبال نے ابرار الحق کو نوٹس بھیج دیا

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک) احسن اقبال نے کرپشن کے الزامات پر الحق کو ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے بیرسٹر مجتبیٰ جمال کے ذریعے این اے 78 میں اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار ابرار الحق کو ہتک عزت کا …

Read More »

تحریک انصاف کے جلسوں کی طرح عمران خان کا دماغ بھی خالی ہے، شہباز شریف

shahbaz

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ جس طرح تحریک انصاف کے جلسے خالی ہیں اسی طرح عمران خان کا دماغ بھی خالی ہے۔ اٹک میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان …

Read More »

فوج الیکشن قوانین اورمینڈیٹ کے مطابق معاونت کرے گی،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

army chief pakistan

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج الیکشن قوانین اورمینڈیٹ کے مطابق معاونت کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر راولپنڈی کادورہ کیا جس میں آرمی …

Read More »

نازیبا الفاظ کا استعمال : مزید 3 امیدواروں کو نوٹس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پرمختلف جماعتوں کے امیدواروں کو نوٹس جاری کردیے۔ انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کی تقریروں میں غیر مہذب الفاظ کا استعمال اور مخالفین کے خلاف تندو تیز جملوں اور تضحیک …

Read More »